title:

گمان ۔۔۔

(Post creation time:  

12-11-2025 04:07 AM

)

63 Views

ط

طالبعلم

Active Level 10

last edited

 

12-11-2025 04:07 AM

 

in

 

image

‏جو یہ گمان کرے کہ وہ اپنی دعا سے خالی ہاتھ لوٹا ہے،
یقیناً اس نے اپنے رب کو پہچانا ہی نہیں…
کیونکہ دعا یا تو:

قبول ہو جاتی ہے،

یا آخرت کے لیے محفوظ کر لی جاتی ہے،

یا اس کے بدلے کوئی مصیبت ٹال دی جاتی ہے۔

    No replies and comments found