title:

اچھا گمان ۔۔۔۔

(Post creation time:  

12-26-2025 04:26 AM

)

60 Views

ط

طالبعلم

Active Level 10

last edited

 

12-26-2025 04:26 AM

 

in

 

image

‏یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"دوسروں پر اچھا گمان رکھو اور اپنے نفس پر برا گمان، تاکہ دوسروں سے تمہیں سکون ملے اور اپنے آپ سے بہتری آئے۔"

[حلیۃ الاولیاء 10/49]

    No replies and comments found