title:

مومن

(Post creation time:  

08-20-2023 08:31 AM

)

117 Views

ط

طالبعلم

Active Level 10

last edited

 

08-20-2023 08:31 AM

 

in

 
‏"مومن کی گفتگو حکمتوں سے لبریز، اُس کی خاموشی فکر، اُس کی نگاہ عبرت، اور عمل نیک ہوتا ہے؛ اور اگر تمہارے اندر یہ خوبیاں ہیں، تو تم مستقل عبادت میں ہو!" امام فضيل بن عياض رحمه اللہ (الحلية الأولياء : 16/3)

    No replies and comments found