title:
مومن۔۔۔۔
(Post creation time:
05-8-2025 03:52 AM
)
299 Views
یہ قوت دنیا میں صرف ایک مومن کو عطا ہوتی ہے کہ پہلے تو وہ امن سے رہتا ہے۔
مگر جب اس پر جنگ مسلط کر دی جاتی ہے تو وہ زندگی سے زیادہ شہادت سے پیار کرنے لگتا ہے۔
کیوں کہ ایسی ہزاروں زندگیوں اور دنیاؤں سے زیادہ اسے اپنے رب کی جنت محبوب ومطلوب ہوتی ہے!
Related Content
مومن کی پہچان
in Galaxy Gallery 04-10-2025 05:39 AM
مومنہ عورت۔۔۔
in Others 05-21-2025 03:10 AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کایہ ارشاد بہت اہم معنی رکھتاہے۔ «لاتصاحب الا مؤمن
in Promotions 12-7-2024 02:00 PM
No replies and comments found