title:

محرم الحرام

(Post creation time:  

07-13-2024 11:46 PM

)

535 Views

ط

طالبعلم

Active Level 10

last edited

 

07-13-2024 11:46 PM

 

in

 

image

جاہلیت کی باتیں
عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ , قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ:" لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ , وَشَقَّ الْجُيُوبَ , وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ"۔
(بخاری شریف /کتاب الجنائز/باب لیس منا من شق الجیوب)
حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو گالوں پر تھپڑ مارے اور گر یبانوں کو پھاڑے،اورجاہلیت کی طرح پکارے (یعنی نوحہ کرے) وہ ہمارے طریقہ پر نہیں ہے۔
The Prophet said, "He who slaps the cheeks, tears the clothes and follows the traditions of the Days of Ignorance is not from us.
#سلسلہ_اقوال_مفتی_محمد_زرولی_خان_رحمہ_الله_علیہ #احسن_العلوم #احسن_العلوم #جامعہ_احسن

    No replies and comments found