title:
ابن القیم ۔۔۔
(Post creation time:
09-15-2025 12:32 AM
)
130 Views
"روزِ قیامت آدمی خوشی سے نہال ہو گا؛ جب دیکھے گا، لوگوں کی طرف اُس کا کتنا کتنا دینے والا نکل آیا:
کہیں کوئی مالی حق، کہیں جسمانی زیادتی، کہیں ہتکِ عزت؛
پس عقلمند تو اُسے فقر و فاقہ (محشر) کے دن کیلئے ایک کمال ذخیرہ سمجھتا ہے، اور بےکار انتقام سے اُس کو ضائع نہیں کر لیتا!"
امام ابن القيم رحمه الله
(مدارج السالكين : 306/1)
No replies and comments found