title:
🙂
(Post creation time:
12-13-2020 12:10 PM
)
89 Views
E
esho991
Active Level 6
مرد روتا ہے جب وہ اپنے باپ کے پہلو میں اپنی ماں کے بجائے کوئی اور عورت دیکھے
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کی بہن رخصت ہو کر کسی اور کے ہاں جا رہی ہو
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کے گھر کی عورتیں اپنا زیور بیچ رہی ہیں اور وہ بیروزگار ہو
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کی کامیابیوں کا کریڈٹ کسی اور کی جھولی میں ڈال دیا جائے۔۔
عورت کی سب سے بڑی غلطی یہی ہوتی ہے کہ وہ مرد کو ضرورت سے زیادہ طاقت ور سمجھ لیتی ہے اس وقت بھی جب وہ ریت کی دیوار کی طرح گر رہا ہوتا ہے 😓
Related Content
🙂
in Samsung Health 2 years ago
🙂
in Galaxy Gallery 6 years ago
🙂
in Galaxy Gallery 6 years ago
🙂
in Galaxy Gallery 6 years ago
🙂
in Galaxy Gallery 6 years ago
No replies and comments found