title:

kia sai hs

(Post creation time:  

12-31-2020 10:47 AM

)

208 Views

M

mujahid6852

Active Level 3

last edited

 

12-31-2020 10:47 AM

 

in

 
آج 30 دسمبر ہے یہ سال اپنے آخری دنوں میں ھے بس ایک ھندسہ بدلے گا! وہی صبحیں وہی شامیں. میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں🤲🏻 دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے. اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ھو..! عزت و وقار ھو..! راحت و سکون ھو..! صحت و تندرستی ھو..! ترقی و خوشحالی ھو..! اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!! دعا ھے اس"رحیم" سے کہ آپ پر "رحم" فرمائے، دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے، دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے، دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ کی "مشکلات" دورفرمائے... آمین یارب العالمین. Wishing you a fabulous Wednesday ahead, IA. Stay blessed with the best of health and happiness 🤲🏻🕋 Regards: Ahmad Faraz Tabassum Journalist✒️ Foundar(Tabassum Foundation Pakistan🇵🇰) (Exactive member Punjab Media Accusation Pakistan🇵🇰)

image

sailybrate

    No replies and comments found