title:

Ya Rasool Allah saw💙

(Post creation time:  

02-14-2021 09:26 AM

)

182 Views

A

AamirAuraJutt

Active Level 7

last edited

 

02-14-2021 09:26 AM

 

in

 
بسم الله الرحمن الرحيم *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے والد پر لعنت کرے اس پر اللہ کی لعنت ہے اور جو شخص غیر اللہ کے نام پر ذبح کرے اس پر اللہ لعنت کرے اور جو شخص کسی بدعتی کو پناہ دے اس پر اللہ لعنت کرے اور جس شخص نے زمین ( کی حد بندی ) کا نشان بدلا اس پر اللہ لعنت کرے۔* (مسلم 5124)
image