title:
Sony sy pehly ek Shair! ایک شعر آپ بھی کمنٹ میں لکھیں
(Post creation time:
03-21-2025 06:17 PM
)
382 Views
Related Content
ہمارے پاس فقط ایک موقع تھا ایک ہونے کا!! ہمارے دِین میں تو سات جَنمّ بھی نہیں ہو
in Others 02-5-2023 12:20 PM
آپ سب سے ایک درخواست
in Community Guidelines 05-26-2022 11:25 AM
باعث عزت ہیں آپ
in Galaxy Gallery 08-19-2022 09:06 PM
دنیا میں آپ کا سب سے بڑا سہارا آپ کی جیب میں پڑا کرنسی نوٹ ہے۔ نوٹ جمع کیجیے باق
in Samsung Health 11-25-2023 11:10 AM
دنیا میں میں آئے ہو تو انسانیت بھی سیکھ لیں 👇👇👇
in Promotions 12-25-2023 02:33 PM
Safhi
Active Level 2
03-21-2025 07:32 PM
in
خاک ہو جائیں گے ہم لوگ ہمارا کیا ہے
جیتنے والوں کا ہم کو نہیں کچھ علم کہ ہم
ہار کر سوچتے رہتے ہیں کہ ہارا کیا ہے
دیکھ اے عمرِ رواں خواہشیں رہ جائیں گی
تم گزر جاؤ گی چُپکے سے تمھارا کیا ہے
MLK_ZBR
Active Level 6
03-21-2025 10:56 PM
in
0 likes
Now_S21_ultra
Expert Level 1
03-21-2025 08:05 PM
in
Now_S21_ultra
Expert Level 1
03-21-2025 08:06 PM
in
مرا کوئی نہیں ہمخواب جانم
تمھاری یاد سے بـے دست و پا ہوں
مرے مفلوج ہیں اعصاب جانم
دلِ بسمل کی سُونی ہے حویلی
یہاں سے گزرے ہیں سیلاب جانم
خراب و خستہ ہیں حالات میرے
نظر آتا نہیں مہتاب جانم
سدا خشبو نہیں رہتی گُلوں میں
بہاریں ہوتی ہیں نایاب جانم
پڑا ہوں دم بخود در پر تمھارے
گنوا کر ساری آب و تاب جانم
مرے ہاتھوں سے کھینچا ہاتھ تم نے
یہ کل دیکھا تھا میں نے خواب جانم
ہمی تھے مجرمِ الفت کہ تم تھے؟
کُھلیں گے حشر میں ابواب جانم
جو پلکوں پر بٹھاتے تھے ہمیشہ
ملے اُن سے بُرے القاب جانم
مقدر میں نہیں تجھ تک رسائی
ہیں دشمن اپنے سب احباب جانم
میں تم کو پاسکوں ممکن ہے مضطؔر
میسر ہوں اگر اسباب جانم
ارشد علی مضطؔر
MLK_ZBR
Active Level 6
03-21-2025 10:57 PM
in
0 likes
hmhasghar
Expert Level 3
03-25-2025 05:35 PM
in
0 likes