title:

Galaxy a06

(Post creation time:  

11-9-2026 07:57 PM

)

122 Views

T

tanvir78

Active Level 4

last edited

 

-

 

in

 
گلیکسی a06 کا پینل خراب ہو چکا تھا تو میں نے مارکیٹ سے 3500 میں چیپ بینل لگوایا مگر حیرت یہ ہے کہ اس کی برائٹنس اور اس کا ٹچ رسپانس اوریجنل پینل سے اچھا ہے جبکہ A پلس کاپی 8 ہزار کی ہے اوریجنل پینل 22 ہزار کا ہے حالانکہ 27 ہزار میں فون لانچ ہوا تھا مگر سمجھ سے باہر ہے کہ یہ سامسنگ کیا کر رہا ہے🫤🫤

    Related Content

    Galaxy A06

    Galaxy a06

    GALAXY A06 4G

    Galaxy A06 4g