title:
Startup speed test
(Post creation time:
05-30-2021 08:39 AM
)
189 Views
السلام علیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے
(view in My Videos)
کچھ دن پہلے پانچ موبائل کمپنیوں کا آپس میں سٹارٹ اپ سپیڈ ٹیسٹ ہوا جس میں سامسنگ کا کوئی نام و نشان نہیں ہے
آئی فون کو چھوڑ کر باقی چار کمپنیوں کے موبائل فون اپنے فیچرز اور سافٹ ویئر کے لحاظ سے سام سنگ کو بہت پیچھے چھوڑ آئے ہیں اب آہستہ آہستہ سامسنگ ان کمپنیوں کے کمپیٹیشن میں سے بھی باہر ہوتا جا رہا ہے سامسنگ کو دنیا میں اپنی ساکھ بچانے کے لیے اب کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا جس محنت سے سامسنگ نے موبائیل فون میں جو مقام حاصل کیا ہے موبائل فون میں اس مقام کا گراف اتنی ہی تیزی سے گرتا جا رہا ہے یوں لگتا ہے جیسے سامسنگ کمپنی کے مالک کو ہمارے ملک کے وزیراعظم کی طرح اس کی کابینہ سب اچھا ہے کی رپورٹ دیتی ہے
This video is currently being processed. Please try again in a few minutes.
یہ کمپیریزن آپ خود ملاحظہ کر لے
Related Content
Speed test result issue
in Galaxy A 3 years ago
Samsung s25 ultra zong speed test in Quetta
in Galaxy S 7 months ago
Long Startup
in Galaxy A 6 years ago
No replies and comments found