title:
Namaz
(Post creation time:
11-19-2024 12:56 AM
)
109 Views
*اے اللہ!* ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤ Fajar Reminder
No replies and comments found