title:
حقیقت زندگی کی
(Post creation time:
07-20-2025 08:25 PM
)
521 Views
"میری امی کہتی ہیں۔🖤🥀
تم خاص نہ سہی پر اتنی عام بھی نہیں ہو۔۔۔💯
کہ کوئی تمہیں کھونے کے بعد تم جیسا کوئی دوسرا ڈھونڈ پائے۔۔۔
تم دنیا میں ایک ہی مخلوق ہو۔۔۔
نہ کوئی تمھارے جتنی معصوم اور پاگل ہے۔۔۔💯
اور نہ ہی کوئی تم جتنی سمجھدار۔۔۔
اور نہ کوئی تم جتنی پتھر دل۔۔۔
کہ بڑی سے بڑی بات کو ہنسی میں اڑا دے۔۔۔
اور نہ تم جیسی کوئی نرم دل۔۔۔
کہ چھوٹی سے چھوٹی بات پہ گھنٹوں روتے رہنا
اور نہ کوئی تم جیسی بےپرواہ ہے۔۔۔💯
اور نہ ہی کوئی تم جتنا خیال رکھنے والے ۔۔۔💯
اور نہ ہی کوئی تمھارے جتنا بولنے والے ہے، اور نہ کوئی تم جیسی خاموش۔" 🙂 مگر ماں میں نہیں جانتی میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے میں اپنے اندر کے وحشی انسان سے مُسلسل ہار رہے ہوں ماں مُجھے تُم سمجھ سکتی ہو ماں تمھارے بیٹی جینا چاہتا ہے ماں مُجھے تھپکیاں دو میں اُٹھو اور اِس جان لیوا خواب سے جاگ جاؤں اور اپنی ہستی مسکراتی زندگی میں واپس لوٹ آؤں۔۔۔🥹
Related Content
ہمیشہ کی زندگی
in Others 10-2-2023 06:50 PM
اخرت کی زندگی
in Galaxy S 03-22-2024 05:24 PM
زندگی کی خوبصورتی وقت دینا
in Galaxy Gallery 03-1-2023 06:15 PM
چارلی چپلن کی 88 سالہ زندگی
in Promotions 11-22-2023 01:35 PM
Sherry11
Beginner Level 5
07-21-2025 05:19 AM
in
0 likes
Umarriaz007
Expert Level 1
07-21-2025 05:25 AM
in
0 likes
Anonymous User
Beginner Level 1
07-21-2025 05:01 PM
in
0 likes
طالبعلم
Active Level 10
07-22-2025 08:20 AM
in
0 likes