title:

انسان سے امید

(Post creation time:  

09-9-2025 11:09 AM

)

213 Views

M

Maahi202

Active Level 6

last edited

 

09-9-2025 11:09 AM

 

in

 
صرف افتیں اور مصیبتیں نہیں ، کچھ انسان بھی ہمارے لئے آزمائش ہوتے ہیں۔ ہم ان سے امید لگاتے ہیں اور وہ ہمیں بتاتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ دنیا کی کسی بھی بشر سے امید لگاؤ گے تو مایوسی" مقدر بنے گی۔