title:

میں

(Post creation time:  

12-27-2020 09:45 AM

)

163 Views

Z

ZainRaza005

Active Level 1

last edited

 

12-27-2020 09:45 AM

 

in

 
اسلام علیکم! ایک میں ہوں اور ایک میری 'میں' ہے۔ نہ تو میں ہارتا ہوں اور نہ یہ ہارتی ہے۔ دیکھئیے معرکہ ذات میں اب میں اسے مارتا ہوں یا یہ مجھے مارتی ہے 🥰

No replies and comments found